گلگت انتخابات میں ن لیگ کی واضح برتری ،وزیراعلیٰ کا نام سامنے آ گیا

گلگت انتخابات میں ن لیگ کی واضح برتری ،وزیراعلیٰ کا نام سامنے آ گیا
گلگت انتخابات میں ن لیگ کی واضح برتری ،وزیراعلیٰ کا نام سامنے آ گیا

  

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ن لیگ نے 13نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے واضح برتری حاصل کر لی ہے جس کے بعد گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کیلئے ن لیگ کے امید وار کا نام بھی سامنے آ گیاہے ۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نے ن لیگ کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ حافظ حفیظ الرحمان ن لیگ کے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے امید وار ہوں گے اور وہ ن لیگ کے گلگت بلتستان کے صدر بھی ہیں ۔

مزید :

گلگت -اہم خبریں -