وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلباءمیں تصادم، 9 زخمی، 30 گرفتار

وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلباءمیں تصادم، 9 زخمی، 30 گرفتار
وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلباءمیں تصادم، 9 زخمی، 30 گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی اردور یونیورسٹی میں 2 طلباءگروپوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 9 طالب علم زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں مسلح تصادم کے درمیان فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 9 طلباءزخمی ہوئے ہیں جنہیں ًطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تصادم میں ملوث 30 طلباءکو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -