ائیرکنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھنے والوں کو غریبوں کے مسائل کا اندازہ نہیں: سراج الحق

ائیرکنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھنے والوں کو غریبوں کے مسائل کا اندازہ نہیں: سراج ...
ائیرکنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھنے والوں کو غریبوں کے مسائل کا اندازہ نہیں: سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ائیرکنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھنے والوں کو غریبوں کے مسائل کا اندازہ نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ عوام بجٹ کو ایک عذاب سمجھتے ہیں کیونکہ ہر بجٹ کی آمد کے ساتھ ہی غریبوں کی مشکلات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ حالیہ بجٹ میں بھی آٹا اور سبزیوں کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی جبکہ اشرافیہ کو بڑی چھوٹ دے دی گئی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -