شعیب شیخ کے خلاف محسن مجتبی نقوی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

شعیب شیخ کے خلاف محسن مجتبی نقوی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
شعیب شیخ کے خلاف محسن مجتبی نقوی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ کی مشکلات کم ہونے کی بجائے بڑھتی جارہی ہیں اورایک شہری محسن مجتبی نقوی نے شعیب شیخ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔محسن نقوی نے شعیب شیخ پر الزام لگا یا ہے کہ انہوں نے میرا چینل اپنے نا م سے ظاہر کرکے لوگوں کو دھوکا دیا کیونکہ 2009میں لبیک ٹی وی کا لائسنس میں نے لیا تھا مگر شعیب شیخ نے جعلسازی سے ایک ڈائریکٹر کے ساتھ مل لائسنس خرید لیا۔

مزید :

قومی -