پیروں کے ذریعے جسم کو ذہریلے مواد سے پاک کرنے کا انتہائی فائدہ مند طریقہ

پیروں کے ذریعے جسم کو ذہریلے مواد سے پاک کرنے کا انتہائی فائدہ مند طریقہ
پیروں کے ذریعے جسم کو ذہریلے مواد سے پاک کرنے کا انتہائی فائدہ مند طریقہ

  

لندن(نیوزڈیسک)ہمارے جسم میں وقت کے ساتھ ساتھ زہریلے مادے اکٹھے ہوتے رہتے ہیں اور ان سے نجات ضروری ہوتی ہے۔جسم سے زہریلے مادے نکالنے کے لئے Detoxification patchesکا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ جسم کے مختلف حصوں بالخصوص پاﺅں میں لگائے جاتے ہیں۔اس کے استعمال سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور ساتھ ہی یہ جسم کو تروتازہ رکھتا ہے۔ چونکہ یہ پیچز کافی مہنگے ہوتے ہیں لہذا لوگ ان کا استعمال کرتے ہوئے گھبراتے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کو یہ پیچز گھر پر بنانے کا آسان اور سستا طریقہ بتائیں گے۔

ایک ایلمینیم فوائل لے کر 10x6cmکا ٹکڑا کاٹ لیں۔اب مختلف ہربل اشیا جیسے ہلدی،سبز چائے،چنبیلی،چیلی پاﺅڈر اور وٹامن سی پاﺅڈر کو مکس کرلیں۔ان تمام اجزاءکو اچھی طرح باریک کرلیں اور فوائل میں ڈال دیں۔اس کے بعد انہیں روئی یا کپڑے پر ڈال کر پاﺅں سے باند ھ دیں اور ساری رات لگا رہنے دیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -