سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کا شیڈول تیسری بار تبدیل

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کا شیڈول تیسری بار تبدیل
سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کا شیڈول تیسری بار تبدیل

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کا شیڈول تیسری مرتبہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نئے شیڈول کے تحت سندھ بھر میں کل بھی سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے۔ ترجمان کے مطابق سی این جی سٹیشنز بدھ کے روز بندش کے بعد جمعرات کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔

مزید :

کراچی -