انسانی سمگلنگ میں ملوث 2مجرموں کو 8،8سال قید ،20،20لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں سنا دی گئیں

انسانی سمگلنگ میں ملوث 2مجرموں کو 8،8سال قید ،20،20لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں ...
انسانی سمگلنگ میں ملوث 2مجرموں کو 8،8سال قید ،20،20لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں سنا دی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگا رخصوصی )سپیشل جج (سنٹرل )محمد نعیم ارشد نے انسانی سمگلنگ کے مقدمہ کے 2مجرموں کو 8،8سال قید اور 20،20لاکھ روپے جرمانے کی سزا ئیں سنادیں۔مجرم عارف کھوکھر اور اس کے ساتھی کے خلاف انسانی سمگلنگ کے الزام میں 2003ءمیں ایف آئی آر درج کی گئی تھی ۔ایف آئی اے نے مقدمہ کا چالان سپیشل جج (سنٹرل) راولپنڈی کی عدالت میں پیش کیا ۔عدالت نے شہادتوں اور دستاویزی ثبوتوں کی بناءپر دونوں مجرموں کو 8،8سال قید اور20،20لاکھ روپے جرمانے کی سزاﺅں کا حکم سنا دیا ہے ۔ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی معیاری تفتیش کے باعث مجرموں کو سزائیں ملی ہیں ۔

مزید :

لاہور -