مودی کے بیان پر افسوس، دفتر خارجہ کابیان غیر موثر ہے: شاہ محمود قریشی

مودی کے بیان پر افسوس، دفتر خارجہ کابیان غیر موثر ہے: شاہ محمود قریشی
مودی کے بیان پر افسوس، دفتر خارجہ کابیان غیر موثر ہے: شاہ محمود قریشی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا بیان سفارتی آداب کے خلاف ہے اور اس پر بہت افسوس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستان کو دولخت کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بھارت نے مکتی باہنی کو اسلحہ دیا اور شرانگیزی پھیلانے میں معاونت فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ دفتر خارجہ نے عوامی جذبات کی نمائندگی نہیں کی کیونکہ اس کا بیان عالمی برادری پر غیر موثر ہے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -