طلبہ گروپوں میں تصادم ،وفاقی اردو یونیورسٹی 3روز کیلئے بند

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) طلبہ گروپوں میں تصادم کی وجہ سے وفاقی اردو یونیورسٹی 3روز کیلئے بند کر دی گئی ہے ۔یونیورسٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طلبہ کی سکیورٹی کے پیش نظر یونیورسٹی کو بند کیا جا رہا ہے اور امید ہے کہ کچھ روز میں طلبہ گروپوں میں کشیدگی کم ہو جائے گی۔