عمران خان بطور گواہ انکوائری کمیشن میں پیش نہیں ہوں گے: جہانگیر ترین

عمران خان بطور گواہ انکوائری کمیشن میں پیش نہیں ہوں گے: جہانگیر ترین
عمران خان بطور گواہ انکوائری کمیشن میں پیش نہیں ہوں گے: جہانگیر ترین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عمران خان بطور گواہ انکوائری کمیشن میں پیش نہیں ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کے 21 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیا ہے جبکہ وہاں بھی انتخابات سے قبل دھاندلی کی گئی اور ایک وزیر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنا دیا گیا۔
ایک سوال کے جواب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ قانونی ماہرین نے فیصلہ کیا عمران خان بطور گواہ انکوائری کمیشن میں پیش نہیں ہوں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -