لیٰلی عید الفطر پر ملتان میں اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی

لیٰلی عید الفطر پر ملتان میں اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی
 لیٰلی عید الفطر پر ملتان میں اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن)اداکارہ لیلی عید الفطر پر ملتان میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔ ذرائع کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والے ڈرامہ پروڈیوسر اور اداکارہ لیلی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت اداکارہ لیلی عید الفطر پر ملتان میں ہونے والے اسٹیج درامے میں جلوے بکھیریں گی ۔ یاد رہے کہ لیلی نے اپنے بھائی کی وفات کے بعد عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر رکھی تھی۔

مزید :

کلچر -