جان شیر خان کی ممتاز قانون دان شریف الدین پیرزادہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جان شیر خان کی ممتاز قانون دان شریف الدین پیرزادہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(اے پی پی)سابق عالمی چیمپئن سکواش جان شیر خان، پاکستان ویل چیئر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست کرنل محمد آصف ڈار ، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل(ر) مجاہد اللہ ترین اور بھٹو کرکٹ اکیڈمی اسلام آباد کے چیئرمین چوہدری اجمل صابر نے ممتاز قانون دان شریف الدین پیرزادہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی