آل پنجاب الزکی سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ بال ٹورنامنٹ ،سیمی فائنل مقابلے آج کھیلے جائینگے

آل پنجاب الزکی سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ بال ٹورنامنٹ ،سیمی فائنل مقابلے آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے پی پی)آل پنجاب الزکی سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے(آج) جمعہ کو جمال پور سیداں گجرات میں کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ میں 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرانوالہ، میر پور، جہلم ،حافظ آباد، چکوال، سرگودھا اور گجرات کی ٹیمیں شامل ہیں اور ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جا رہا ہے۔ فائنل میچ(کل)ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔