200روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون کوہو گی

200روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون کوہو گی

لاہور(کامرس رپورٹر )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون کوکر اچی میں ہو گی۔ پہلا انعام 7لاکھ50 ہزارروپے کاایک انعام، دوسرا انعام2 لاکھ50 ہزارروپے کے3 انعامات جبکہ تیسرا انعام1250 روپے کے2394 انعامات ہو نگے۔

مزید : کامرس