کاہنہ رمضان بازار کا دورہ ،اشیاء کا معیار چیک کیا

کاہنہ رمضان بازار کا دورہ ،اشیاء کا معیار چیک کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل اور ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید نے باب پاکستان اور کاہنہ رمضان بازار وں کا دورہ کیا اور وہاں پر کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل اور ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید نے رمضان بازار وں میں فروخت کی جانے والی سبزیوں،پھلوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کے معیار اور ریٹس کو چیک کیا