حکومت بجٹ میں 6گنا کم فنڈ مختص کرتی ہے

حکومت بجٹ میں 6گنا کم فنڈ مختص کرتی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے پر سیاست کرنے والی مسلم لیگ ن کی حکومت عالمی معیار کے مقابلے میں بجٹ میں 6 گنا کم فنڈز مختص کرتی ہے۔۔