موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف سکولوں کا دورہ کیا

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف سکولوں کا دورہ کیا

لاہور(پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ نین سکھ‘ لاہور‘اقرا ریاض الاطفال‘ والٹن روڈ‘ لاہور‘دی پرائم ایجوکیشن ہائی سکول‘ مین بازار ٹھوکرنیاز بیگ‘لاہور کا وزٹ کیا۔

ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد193 تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1