ملک کنگال اور حکمران خوشحال پالیسی پر گامزن ہیں،رانا عبدالسمیع

ملک کنگال اور حکمران خوشحال پالیسی پر گامزن ہیں،رانا عبدالسمیع

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصا ف لیبر و نگ کے مرکزی رہنما راناعبدالسمیع نے کہا ہے کہ کر پشن لیگ کی حکومت میں ملک کنگا ل اورحکمران خو شحا ل پا لیسی پر گامز ن ہیں ملکی اداروں کو ساز ش کے تحت تباہ کیاجا رہاہے ۔

جب سے ن لیگ کی حکومت آئی ہے ملک کے کسی بھی فر د نے سکھ کا سا نس نہیں لیا انہوں نے ملکی معیشت کا بیڑا غر ق کر دیا ہے بجلی کی طو یل ترین لو ڈ شیڈ نگ نے تا جر طبقے کو پر یشان کررکھا ہے لو ڈ شیڈنگ ختم نہ ہو نے کے باعث کئی فیکٹریو ں کو تا لے لگ چکے ہیں جس کر کر یڈ ٹ ن لیگ کو جا تا ہے ملک سے بے روز گاری کا منشور لے کراقتدار میں آنے والی ن لیگ کے دوراقتدار میں بے رز گاری کا سیلا ب آیا ہے ملک میں حکومت نام کی کو ئی چیز نہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1