پاکستان معاشی طور پر ترقی کی راہ پر چل پڑا ، محمد اقبال

پاکستان معاشی طور پر ترقی کی راہ پر چل پڑا ، محمد اقبال

لاہور(لیڈی رپورٹر) یونین کونسل 233کے جنرل کونسلر محمد اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے اور پاکستان کی اس معاشی ترقی کے دشمن ہماری حکومت کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں لیکن پاکستان کے دشمن سن لیں اگر حکومت بھی (ن) لیگ کی ہی ہو گی ۔وہ اپنی یونین کونسل میں مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کے موقع پر عوام سے گفتگو کررہے تھے۔محمد اقبال نے کہا کہ پہلی مرتبہ کسی سیاسی جماعت نے بلدیاتی الیکشن کروائے ہیں اور یہ اعزاز (ن) لیگ کو جاتا ہے کہ جس نے بلدیاتی الیکشن کرواکر عوام کو ایک بہترین نظام سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4