دانیا ل عزیز اور نہال ہا شمی کی گفتگو اعلیٰ عد لیہ پر حملہ کے متر اد ف ہے ، شاہد صدیق

دانیا ل عزیز اور نہال ہا شمی کی گفتگو اعلیٰ عد لیہ پر حملہ کے متر اد ف ہے ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نہا ل ہا شمی کے یو ٹر ن نے ثا بت کر دیا ہے کہ ن لیگ شیرو ں کی نہیں موقع پر ستو ں کی جماعت ہے ن لیگ کی قیا د ت نے در باریو ں کو سپر یم کور ٹ کیخلا ف بیان کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، اگر سپر یم کور ٹ کی طر ف کسی نے بری نظر سے دیکھا بھی تو اس کی آ نکھیں نکا ل لیں گے اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دانیا ل عزیز اور نہال ہا شمی کی گفتگو اعلی عد لیہ پر حملہ کے متر اد ف ہے کر یشن لیگ حقیقی احتسا ب ہو تا دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا رہونے کے سا تھ حو اس باختہ بھی ہو گئی ہے۔


اور سپر یم کور ٹ کودرباری للکار رہے ہیں کر پشن لیگ اب کچھ بھی کر لے ان کو اپنی کر پشن کے نامہ اعمال کا حسا ب دینا ہو گا ن لیگ کا بس نہیں چل رہا ور نہ اب تک سپر یم کور ٹ پرحملہ کر چکی ہو تی وزراء بیان بازی عد لیہ ٹکروں کی جانب جا رہی ہے عمران خان کو قوم دعا ئیں دے رہی ہے جس کی کو ششو ں سے یہ ظا لم لٹیرے کٹہرے میں آئے انہو ں نے مز یدکہا کہ رانا ثناء اللہ کے ہا تھ سا نحہ ما ڈ ل ٹا ؤ ن سے رنگے ہوئے ہیں جس کاقوم حسا ب چاہتی ہے شہباز شریف‘ دانیا ل عزیز ‘ ما ئز حمید ‘ طلا ل چوہدر ی ‘ خو اجہ سعد ر فیق ‘ عا بد شیرعلی اور خواجہ آ صف کے بیانا ت قا بل گر فت ہیں اعلی عد لیہ کو ان کے بیانا ت کا نو ٹس لینا چاہیے انہو ں نے مز ید کہاکہ کر پشن لیگ کی قیادت کے سا تھ ان کے در باری وزیر بھی صاد ق اور امین نہیں یہ ایک ایساما فیہ ہے جو جھرلو ں سیا ست سے بر سر اقتدار آ تا ہے مگر آ ئندہ انتخا با ت میں ان کا جھر لو پرو گرام نہیں چلے گا قوم جا گ چکی ہے اور چار سا لہ کر پشن لیگ کی کارکر دگی بھی عوام کے سامنے ہیں جس میں حکمرانو ں نے عوام کو ڈ اکے ناکے اورفا قو ں کے علاوہ کچھ نہیں دیادیگر جماعتو ں کی بڑ ی شخصیا ت کی تحریک انصا ف میں شمو لیت واضح کررہی ہے کہ قوم عمران خان کی طر ف دیکھ رہی ہے