سی ٹی ڈی کی کارروائی پانچ دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی پانچ دہشت گرد گرفتار

لاہور(کرا ئم رپورٹر) سی ٹی ڈی نے سیالکوٹ کے علاقے میں پانچ دہشتگردوں عبد الو ہا ب،بیذاد،شا ہ زیب ،دانیال او روقاص وغیرہ کو گرفتار کرلیا تعلق داعش سے بتایا جارہاہے ۔

مزید : علاقائی