اسلام پورہ , موٹرسائیکلیں چھیننے والادو رکنی گروہ گرفتار

اسلام پورہ , موٹرسائیکلیں چھیننے والادو رکنی گروہ گرفتار

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹرسے )اسلام پورہ پولیس نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکلیں چھیننے والے رو رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ملزمان میں نور زمان اور علی رضا شامل ہیں جن کے قبضے سے لاکھوں مالیت کی تیرہ موٹرسائیکلیں ،اسلحہ اور نقدی بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

مزید : علاقائی