ریس کورس ، ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی،تاریں جل گئیں

ریس کورس ، ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی،تاریں جل گئیں
 ریس کورس ، ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی،تاریں جل گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ریس کو رس کے علاقہ میں ٹر انسفا رمر کو آ گ لگنے لا کھو ں روپے ما لیت کا سامان جل گیا۔بتایا گیا ہے کہ ریس کو رس کے علاقہ حبیب اللہ روڈمیں ٹر انسفار مر میں فنی خر ابی کے با عث آگ لگ گئی جس کے باعث بجلی کی مین تاروں کو آگ لگ گئی،ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا،آتشزدگی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا ہے۔

مزید :

علاقائی -