پلاٹ کا معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواست، ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ کو فیصلہ کرنے کا حکم

پلاٹ کا معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواست، ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ کو فیصلہ کرنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے ایل ڈی اے کی جانب سے پلاٹ کا معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ کو 15 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیاہے۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سید نور علی کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ متعلقہ حکام کی جانب سے مسلم ٹاؤن موڑ پر پلاٹ ایکوائر کیا گیا، پلاٹ کے متبادل پلاٹ الاٹ نہیں کیاجا رہا۔

مزید :

علاقائی -