ممتا ز صحافی منصور طیب مرحوم کی بیوہ کی رسم قل جامع مسجد عثمان جوہر ٹاؤن میں ادا کی گئی

ممتا ز صحافی منصور طیب مرحوم کی بیوہ کی رسم قل جامع مسجد عثمان جوہر ٹاؤن میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹاف رپورٹر) ممتا ز صحافی اور’’ اسلامی جمہوریہ ‘‘کے ایڈیٹر منصور طیب شیخ مرحوم کی بیوہ نجمہ منصور کی رسم قل گذشتہ روز جامع مسجد عثمان چنن دین روڈ ایف ٹوجوہر ٹاؤن میں ادا کی گئی ۔اس موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور دعا بھی کی گئی ۔رسم قل میں معروف صحافیوں ،وکلاء، ادیبوں شاعروں سمیت مرحومہ کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کے اہلخانہ کی جانب سے شرکاء کے لئے افطاری کا اہتمام بھی کیا گیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -