سرجیکل اینڈ سکوپی سرجری کی تعلیم و تربیت کا لازمی حصہ ہے،مصطفی کمال پاشا

سرجیکل اینڈ سکوپی سرجری کی تعلیم و تربیت کا لازمی حصہ ہے،مصطفی کمال پاشا

ملتان ( وقائع نگار ) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمصطفی کمال پاشا نے کہا کہ سرجیکل اینڈو سکوپی سرجری کی تعلیم و تربیت کالازمی حصہ ہے ۔ نشتر ہسپتال میں اس یونٹ کے قیام سے خطے کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا اور اس سے معدے کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تشخیص و علاج معالجے میں بہت مدد ملے گی ۔ وہ نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر 4 میں سرجیکیل اینڈوسکوپی یونٹ کی افتتاحی (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے اس یونٹ کے قیام اور مشینری کی فراہمی کے ضمن میں سابق پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر کامران سالک ‘ پروفیسر افتخار حسین ‘ پروفیسر سلمان وارث ‘ ڈاکٹر نوید اختر ‘ پروفیسر غلام مصطفی ‘ پروفیسر سلمیٰ تنویر‘ پروفیسر مسعود ہراج ‘ پروفیسر شاہد راؤ ‘ پروفیسر ہما قدوسی ‘ ڈاکٹر زہرہ نازش ‘ ڈاکٹر ہارون بابر ‘ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ‘ ایم ایس عبدالرحمن قریشی ‘ ڈاکٹر احسن اقبال ‘ ڈاکٹر وسیم سرور ملغانی ‘ ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری ‘ ڈاکٹر ظفر اقبال ‘ ڈاکٹر خادم حسین ‘ ڈاکٹر شفیق اﷲ ‘ ڈاکٹر شیخ اشفاق احمد ‘ ڈاکٹر اسامہ نوازش ‘ ڈاکٹر رفیق اختر ‘ ڈاکٹر ذوالقرنین نے شرکت کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر