چیئرمین ایف بی آر کا دورہ ملتان ملتوی

چیئرمین ایف بی آر کا دورہ ملتان ملتوی

ملتان(نیوز رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشاد کا10 جون (ہفتہ)کے روز ملتان کا دورہ ملتوی ہوگیا ہے،آئندہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر