ملتان میں محکمہ لوکل گورنمنٹ سے2یوسی سیکرٹریز کوواپس پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں بھیج دیا گیا

ملتان میں محکمہ لوکل گورنمنٹ سے2یوسی سیکرٹریز کوواپس پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ...

ملتان(سپیشل رپورٹر)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے محکمہ پبلک ہیلتھ سے آئے ہوئے یوسی سیکرٹریز کو بھی واپس انکے محکمے میں بھیج دیا،قبل ازیں ضلع کونسل سے آئے ہوئے یوسیکرٹریز کو بھی واپس ضلع کونسل بھیجا جاچکا(بقیہ نمبر61صفحہ12پر )

ہے۔ملتان میں محکمہ لوکل گورمنٹ سے2یوسی سیکرٹریز کو واپس پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں بھیج دیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر