آموں کی بروقت ترسیل کیلئے ملتان انتظامیہ نے ریلوے ہیڈ کوارٹر سے2لگیج وین مانگ لیں

آموں کی بروقت ترسیل کیلئے ملتان انتظامیہ نے ریلوے ہیڈ کوارٹر سے2لگیج وین ...

ملتان(جنرل رپورٹر)آموں کی بہتر اور بروقت ترسیل کے لئے ریلوے انتظامیہ ملتان نے ہیڈ کوارٹر سے دو لگیج وین مانگ لی ہیں ذرائع نے بتایا کہ ریلوے انتظامیہ ملتان کی جانب سے (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

ہیڈ کوارٹر کو بھیجے جانے والے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ آموں کی بکنگ کے لئے زکریا اور ملتان ایکسپریس کے ساتھ ایک ایک لگیج وین لگائی جائے تاکہ آموں کی زیادہ سے زیادہ ترسیل کرکے شہری ٹرینوں کی خدمات حاصل کرسکیں۔

لگیج وین

مزید : ملتان صفحہ آخر