شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،نواز شریف اور مودی میں باضابطہ ملاقات نہیں ہوگی:بھارتی میڈیا

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،نواز شریف اور مودی میں باضابطہ ملاقات نہیں ...

نئی دہلی(اے این این) بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوگی۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوگی تاہم دونوں رہنماؤں کے درمیان رسمی مصافحہ ہوگا جبکہ بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم مودی اور چینی صدر کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوسکتی ہے تاہم کوئی چیز طے نہیں ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول