نہر کا پانی زبردستی چھوڑنے کے الزام پر جمشید دستی گرفتار

نہر کا پانی زبردستی چھوڑنے کے الزام پر جمشید دستی گرفتار

لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا ہے ان کے خلاف نہر کا پانی زبردستی چھوڑنے کا مقدمہ درج تھا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو نہر کا پانی زبردستی چھوڑنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ انہیں رحمت آباد چیک پوسٹ پر گرفتار کیا گیا ہے۔جمشید دستی قومی اسمبلی کے سیشن کے بعد مظفر گڑھ جا رہے تھے۔

جمشید دستی

مزید : کراچی صفحہ اول