بیگم رعنا لیاقت کی 27 ویں برسی، سر دار عبدالرب نشتر کا 118 یومِ پیدائش 13جون کو منایا جا ئیگا

بیگم رعنا لیاقت کی 27 ویں برسی، سر دار عبدالرب نشتر کا 118 یومِ پیدائش 13جون کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر) پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی اہلیہ بیگم رعنا لیاقت علی خا ن کی 27 ویں برسی اور پاکستان کے رہنما اور صوبہ پنجا ب کے پہلے گورنر سر دار عبدالرب (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
نشتر کا 118 واں یوم پیدائش 13 جون منا یا جا ئے گا ۔ بیگم رعنا لیاقت علی خان 13 فروری 1905 ؁ء کو پیدا ہوئی جبکہ یوم وفات 13جو ن 1990 ؁ء ہے ۔ اسی طرح سر دار عبدالرب نشتر 13 جون 1899 ؁ء میں پشاور میں پید ا ہوئے اور یوم وفات 14 فروری 1958 ؁ء ہے۔