میونسپل کارپوریشن ملتان ،8کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 44سکیموں کیلئے ٹینڈر طلب

میونسپل کارپوریشن ملتان ،8کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 44سکیموں کیلئے ٹینڈر طلب

ملتان(سپیشل رپورٹر)میونسپل کارپوریشن ملتان نے8کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 44سکیمیوں کیلئے ٹینڈر طلب کرلئے اور22جون 2017ٹیندر کھولنے اور جمع کرانے کی تاریخ مقرر (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

کردی ہے۔میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کی جانب سے ٹھیکہ داروں کو پابند کیا گیا ہے کہ پیپرا قوانین کی پابندی کریں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر