چیف جسٹس ہائیکورٹ سے شجاع آباد بار کے7رکنی وفد کی ملاقات
ملتان(خبر نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے شجاع آباد بار کے 7رکنی وفد نے گزشتہ روز لاہور میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت صدر شجاع آباد رانا طفیل احمد نون نے کی دیگر (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
اراکین میں جنرل سیکرٹری راؤ عامر لقمان ،اے ایم ساجد چوہدری ،ملک محمد عمران کھاکھی ،وحید اقبال ترین ،راؤ شکیل احمد خان راشد افتخار خان ،مخدوم حسن رضا گیلانی شامل تھے۔چیف جسٹس نے وفد کو شجاع آباد میں مزید دو سول ججزکی تعیناتی ،لائبیری اور بار روم کیلئے ائرکنڈیشنر نئی گاڑی دینے کے مطالبہ پر غور کرتے ہوئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
ملاقات
