شہریوں کی سہولت کیلئے24جون ہفتہ کو بینک کھلے رکھنے کی تجویز

شہریوں کی سہولت کیلئے24جون ہفتہ کو بینک کھلے رکھنے کی تجویز

ملتان(نیوز رپورٹر)کھاتے داروں،اکاؤنٹس ہولڈراور شہریوں کی سہولت کیلئے بینک 24 جون 2017ء (ہفتہ) کے روز کھلے رکھنے کا جائزہ لیا جارہا ہے ۔عیدالفطر کیلئے حکومت کی(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

جانب سے26،27 اور 28جون پیر،منگل اور بدھ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے ہفتہ اور اتوار کو معمول کی ہفتہ وار چھٹیاں ملاکر کل5چھٹیوں کے باعث شہریوں،کھاتے داروں اور اکاؤنٹس ہولڈرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بینک

مزید : ملتان صفحہ آخر