مردان ،فائرنگ واقعہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

مردان ،فائرنگ واقعہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان ( بیورورپورٹ ) مقام چوک فائرنگ واقعے کا اورایک زخمی دم توڑ گیا جان بحق افراد کی تعداد 2ہوگئی گذشتہ روز جائیداد کے تنازعے پرمقام منڈی چوک میں ایک کار پر فائرنگ ہوئی تھی جس میں ایک شخص سجاد خان جان بحق جبکہ پولیس حوالدار باسط اور ڈرائیور عبدالوکیل زخمی ہوگیاتھا گذشتہ شب عبدالوکیل نے بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا اس طرح اس واقعے میں جان بحق افراد کی تعداد دو ہوگئی جبکہ حوالدار باسط بدستور ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔