ڈیرہ ،ٹیکن کے قریب ایک خاتون گھر میں پستول کی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ٹیکن کے قریب ایک خاتون گھر میں پستول کی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں ٹول پلازہ درابن روڈ ٹیکن کے مقام پر رابیہ بی بی زوجہ مقبول گھر میں اپنی غفلت سے پستول چلنے سے زخمی ہوگئی جسکو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔
