ڈیرہ میں گھریلو تنازعہ پر خاتون نے زندگی سے منہ موڑ لیا

ڈیرہ میں گھریلو تنازعہ پر خاتون نے زندگی سے منہ موڑ لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)علاقہ ہمت میں شادی شدہ خاتون نے گھریلو تنازعے پر گلے میں زنجیر کا پھندہ لگا کر خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق علاقہ ہمت میں شازیہ بی بی زوجہ محمد طارق نے گھریلو تنازعے پر زنجیر کا پھندہ لگا کر خود کشی کر لی شازیہ بی بی کی تین چار سال قبل شادی ہوئی تھی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر