حاجی عبدالحفیظ طویل علالت کے بعد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے

حاجی عبدالحفیظ طویل علالت کے بعد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے

کوھاٹ (بیورو رپورٹ) عزیز نیوز ایجنسی کوھاٹ کے ایم ڈی حاجی عبدالحفیظ طویل علالت کے بعد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے جنہیں بعد ازاں ان کے آبائی سوا لکھ قبرستان میں ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات بلدیاتی نمائندوں اور علاقہ عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم ماہر امراض قلب ڈاکٹر عبدالسمیع‘ انجینئر عبدالوہاب اور کیڈٹ عبدالصبور کے والد محترم تھے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر