رویندر جڈیجا بیٹی کے باپ بن گئے

رویندر جڈیجا بیٹی کے باپ بن گئے
رویندر جڈیجا بیٹی کے باپ بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ویب ڈیسک) بھارتی آل راﺅنڈر رویندر جڈیجا پہلے بچے کے باپ بن گئے۔ ان کی اہلیہ ریوا سولنکی نے مقامی اسپتال میں لڑکی کو جنم دیا۔دونوں کی گزشتہ سال اپریل میں شادی ہوئی تھی۔ رویندر جڈیجا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اس وقت انگلینڈ میں نیشنل ٹیم کے ساتھ موجود ہیں جہاں انہیں ساتھی کھلاڑیوں نے بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید :

کھیل -