پاکستان بمقابلہ سری لنکا، وسیم اکرم نے گرین شرٹس کو مشورہ دیدیا

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، وسیم اکرم نے گرین شرٹس کو مشورہ دیدیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا، وسیم اکرم نے گرین شرٹس کو مشورہ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آن لائن)سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کے خلاف اعتماد سے میدان میں اترنا ہو گا۔ پاکستان کے پاس چمپئنز ٹرافی میں کچھ کرنے اور مرنے کا موقع ہے۔ انہوں نے پاکستان کو سنبھل کر کھیلنے کا مشورہ دیا جبکہ سرفراز کے حوالے سے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ سرفراز کو کپتانی میں وقت دینا چاہئے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی بلے بازوں کے بھی آڑے ہاتھ لیا، کہتے ہیں انھیں شارٹ سلیکشن پر کام کرنا ہو گا۔

مزید :

کھیل -