چیف ٹریفک آفیسر کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

چیف ٹریفک آفیسر کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری
چیف ٹریفک آفیسر کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

  


لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے چیف ٹریفک آفیسر کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔

آﺅٹ آف ٹرن بھرتیاں کیس ،کسی کا ڈر نہیں، ہر قیمت پر میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا،چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ

ٹریفک وارڈن محمد مجید نے سی ٹی او کے خلاف درخوست دائر کر تے ہوئے موقف اختیار کررکھا ہے کہ بغیر موقف آنے پرنوکری سے برطرف کر دیا گیا،درخواست گزار کے مطابق عدالتی احکامات کے باوجود بحال نہیں کیا جارہاہے،درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ حکم عدولی پر سی ٹی او لاہور رائے اعجازکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

مزید : لاہور