چین نے برازیل کے درآمدی برائلروں پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کر دی 

چین نے برازیل کے درآمدی برائلروں پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کر دی 
چین نے برازیل کے درآمدی برائلروں پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کر دی 

  

بیجنگ(آئی این پیا)چین کی وزارت تجار ت (ایم او سی ) برازیل سے برآمد شدہ وائٹ فیدربرائلروں پر عبوری اینٹی ڈمپنگ اقدامات کا اعلان کیا ہے .

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایم او سی کی ابتدائی رولنگ سے پتہ چلا ہے کہ برازیل کی کمپنیوں نے چینی مارکیٹوں میں ایسے برائلر ڈمپ کئے ہیں جس کی وجہ سے چین کی صنعت کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے،ایم او سی کے بیان دیا ہے کہ آئندہ روز سے برازیل کے برائلروں کے درآمدات کنندگان کو 18.8فیصد سے 38.4فیصد تک کی شرح سے چینی کسٹم کو ادائیگی کرنا پڑے گی ۔

مزید : بین الاقوامی