سلمان خان سے مداحوں کی طرح محبت کرتا ہوں: شاہ رخ خان

سلمان خان سے مداحوں کی طرح محبت کرتا ہوں: شاہ رخ خان
سلمان خان سے مداحوں کی طرح محبت کرتا ہوں: شاہ رخ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ اداکار سلمان خان سے ان کے مداحوں کی طرح محبت کرتے ہیں۔ 
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان کے مداح نے خود کو اداکار شاہ رخ خان کی نسبت اداکار سلمان خان کے بہت بڑے مداح ہونے کا ٹویٹ کیا جس پر اداکار شاہ رخ خان کہا ہے کہ میں بھی اسے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں اور۔ اداکار شاہ رخ خان کی ڈارف فلم ’’زیرو‘‘ میں اداکار سلمان خان مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔

مزید :

تفریح -