لیبیا امریکی فضائی حملہ،3 عام شہری ہلاک

لیبیا امریکی فضائی حملہ،3 عام شہری ہلاک
لیبیا امریکی فضائی حملہ،3 عام شہری ہلاک

طرابلس (آن لائن) لیبیا میں داعش کے خلاف امریکی فضائی حملے میں 3 عام شہری ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیائی حقوق انسانی گروپ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بنی ولیہ میں ایک کار کو امریکی فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا جس میں سفر کرنیوالے 3عام شہری موقع پر ہلاک ہوگئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونیوالے تنیوں شہری ٹارگٹ بنائے گئے داعش رہنما ’’ عبدل اتائی ‘‘ کے ساتھ ایک سماجی مقصد کے لئے جارہے تھے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...