لاہور کے تھیٹرز میں کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے،نیہا بلوچ

لاہور کے تھیٹرز میں کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے،نیہا بلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر نیہا بلوچ نے کہا ہے کہ لاہور سے باہر جا کر ڈراموں میں کام کرنے کو جی نہیں چاہتا لیکن شوبز میں کام کرنے کیلئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے‘ میں صرف اسٹیج نہیں فلموں میں بھی مصروف ہوں۔انہوں نے کہا کہ لاہور کے تھیٹرز میں کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے اور میں نے کبھی بھی دوسرے شہروں میں خوشی سے جا کر ڈرامہ نہیں کیا لیکن شوبز کی مجبوری ہے کہ جہاں بھی فنکار کو کام ملے وہاں ضرور کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سٹیج کی ترقی ہی فنکاروں کی ترقی اور خوشحالی ہے۔

مزید :

کلچر -