امیتابھ بچن نے مراٹھی فلمساز نگراج منجولی کی پہلی ہندی فلم جھنڈ میں دوبارہ کام کرنے کی حامی بھرلی

امیتابھ بچن نے مراٹھی فلمساز نگراج منجولی کی پہلی ہندی فلم جھنڈ میں دوبارہ ...
امیتابھ بچن نے مراٹھی فلمساز نگراج منجولی کی پہلی ہندی فلم جھنڈ میں دوبارہ کام کرنے کی حامی بھرلی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی( آن لائن )بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے مراٹھی فلمساز نگراج منجولی کی پہلی ہندی فلم جھنڈ میں دوبارہ کام کرنے کی حامی بھر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنت آرہی تھیں کہ اداکار امیتابھ بچن نے مراٹھی فلمساز نگراج منجولی کی پہلی ہندی فلم جھنڈ میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا جس کے باعث فلم کی عکسبندی تاخیر کا شکار رہی لیکن اب دوبارہ انہوں نے فلم پروڈیوسر بھوشن کمار کے کہنے پر فلم میں دوبارہ کام کرنے کی حامی بھر لی ہے، فلم میں اداکار امیتابھ بچن ایک ایسے ریٹائرڈ سپورٹس ٹیچر کا کردار ادا کریں گے جو پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو کھیلوں کی تربیت دیتا ہے۔

مزید : کلچر