چین، سمندری خوراک سمگل کرنے والے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا 

چین، سمندری خوراک سمگل کرنے والے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا 
چین، سمندری خوراک سمگل کرنے والے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(آن لائن)چین میں انسداد اسمگلنگ حکام نے 12 مشتبہ سمگلروں کو گرفتار کر کے ان سے 19 ٹن سمندری خوراک برآمد کر لی ۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ مشتبہ سمگلر جھینگا مچھلی ، کیکڑے اور جاز جیسی سمندری خوراک گوانگشی میں ان علاقوں میں منتقل کر رہے تھے جہاں کسٹم دفاتر نہیں ہیں ۔ حکام کا کہنا کہ ان سمگلروں نے 50 ملین یوران مالیت کی پان سو ٹن آبدوز اس طرح سمگل کی ہے حکام کا کہنا ہے کہ تمام 12سمگلروں سے تفتیش شروع کر دی گئیں ہیں ۔