اداکارہ ،ماڈل اور افسانہ نگار حمیرا تبسم آج کل اپنی نئی فلم حرص کی شوٹنگ میں مصروف

اداکارہ ،ماڈل اور افسانہ نگار حمیرا تبسم آج کل اپنی نئی فلم حرص کی شوٹنگ میں ...
اداکارہ ،ماڈل اور افسانہ نگار حمیرا تبسم آج کل اپنی نئی فلم حرص کی شوٹنگ میں مصروف

  

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ ،ماڈل اور افسانہ نگار حمیرا تبسم آج کل اپنی نئی فلم حرص کیْ شوٹنگ میں مصروف ہیں، تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ فلم پنجاب نہیں جاؤنگی میں میرے رول کو بہت پسند کیا گیا ہے، اداکارہ و ماڈل حمیرا ان دنوں اپنی عید کے پروگرام کی شوٹنگز میں مصروف ہیں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان کے اس بابرکت مہینے میں میری یہی دعا ہے کہ اللہ پاکستان اور پاکستانیوں پر اپنا رحم و کرم کرے، اور ہماری انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے تاکہ اچھے کام کرنے والے فنکاروں کو زیادہ سے زیادہ کام کے مواقع فراہم ہوسکیں۔

مزید : کلچر