متھن چکرورتی کے بیٹے میموھ کی شادی 7جولائی کوہو گی

متھن چکرورتی کے بیٹے میموھ کی شادی 7جولائی کوہو گی
متھن چکرورتی کے بیٹے میموھ کی شادی 7جولائی کوہو گی

ممبئی (یو این پی)اداکار متھن چکرورتی کے بیٹے میموھ کی اداکارہ و ماڈل مادالسا شرما کیساتھ شادی 7جولائی کو ہو گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق متھن کے بیٹے میموھ اور اداکارہ شیلا شرما کی بیٹی اداکارہ و ماڈل مادالسا شرما طویل عرصے سے دوست ہیں جنکی شادی 7جولائی کو ہو گی جس میں صرف خاندان کے افراد شرکت کرینگے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...